Sr. | English Words | Urdu Words |
976 |
THLAMINE , THIAMIN R Noun
Report Error!
|
تھایا مین ۔ حیاتین ۔ کمپلکس وٹامن جو سفید قلمی مرکب ہوتا ہے ۔ حیوانات اور نباتات میں پایا جاتا ہے ۔ |
977 |
THUMBWHEEL R Noun
Report Error!
|
تھمب وہیل ۔ ایک ایسا پہیہ جو ایک خول میں اس طرح جڑا ہوتا ہے کہ صرف رم کا باہر والا کچھ حصہ ہی نظر آسکے ۔ |
978 |
TERRARIUM R Noun
Report Error!
|
تھل گھر ۔ جانور گھر ۔ احاطہ ۔ ظرف ۔ برتن جس کے اطراف میں شیشہ لگا ہوتا ہے ۔ اور پودے اگانے کے کام آتا ہے ۔ |
979 |
THIXOTROPY R
Report Error!
|
تھکسو ٹروپی ۔ آئسو تھرمل جیل لسونتی محلول کی تبدیلی ہلانے یا کسی اور مکینکل طریقے سے کرنے کا طریقہ ۔ |
980 |
THERMOPHILE R Adjective
Report Error!
|
تھرموفائل ۔ حرارت پسند بیکٹیریا ۔ ایسے بیکٹیریا اور جراثیم ۵۰ سے ۷۰ سینٹی گریڈ نشوونما پاتے ہیں ۔ |