Sr. | English Words | Urdu Words |
991 |
THRIFT R Adjective
Report Error!
|
تھرفٹ ۔ بحری گلاب ۔ اس کے پھول سفید ۔ گلابی یا ارغوانی ہوتے ہیں اور گھاس جیسے ننگے ڈنٹھل سے پھوٹتے ہیں ۔ |
992 |
HAEMOLYTIC R Noun
Report Error!
|
تپ سے متعلق ایک مرض جس میں گردے فیل ہوجاتے ہیں اس مرض کے زیادہ دیر تک لاحق رہنے کے باعث موت بھی واقع ہو سکتی ہے ۔ |
993 |
MUZZLE R Noun
Report Error!
|
تھوتھنی ۔ جانوروں کے منہ پر چڑھایا جانے والا چھینکا ۔ بندوق کی نال کا منہ ۔ تھوتھنی پر چھینکا چڑھانے کا عمل ۔ |
994 |
AFTER SOME TIME, WHEN ALL THEIR DRINKING WATER WAS GONE, HAGAR PUT HER SON UNDER A BUSH.[GENESIS 21-15] R Holy Biblical
Report Error!
|
تھوڑی دیربعدپانی بھی ختم ہوگیا۔اورپینےکےلیے
کچھ باقی نہ رہا۔اس وجہ سےہاجرہ نےاپنےبیٹے
کوجھاڑی میں سلادیا۔ |
995 |
thiols R Phrase
Report Error!
|
تھایول : نامیاتی مرکبات کی ایک جماعت جن کا عمومی ضابطہ آر ایس ایچ ہو گندھک براہ راست کاربن کے ساتھ ،ملحق ہوتی ہے ۔
|