Sr. | English Words | Urdu Words |
1016 |
AMINO OPHYL LINE R Noun
Report Error!
|
تھیو فائلین مع ایتھائلین ڈایا مین تھیو فائلین سے اخذ کیا ہوا حل پذیر مرکب جو دمہ یا دل کے فیل ہونے اور دل کے استفاء میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
1017 |
THERMOMETER BIRD R Adjective
Report Error!
|
تھرما میٹر برڈ ۔ برش ٹرکی یا ٹیلہ ساز پرندہ ۔ مشرقی آسٹریلیا سے تعلق رکھتا ہے ۔ انڈیمان اور نیکوبار جزائر میں بھی پایا جاتا ہے ۔ |
1018 |
thymine R Phrase
Report Error!
|
تھائمین : پائرمیڈین میں سے ایک اساس جوڈی آکسی ریبو نکلیک ایسڈ نکلیوٹائیڈ میں پایا جاتا ہے ۔ یہ جینی کوڈ کے بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ |
1019 |
THORAX R Adjective
Report Error!
|
تھوریکس ۔ سر صدرہ ۔ پیٹ اور سر کے درمیان کا حصہ ۔ انسانوں میں اسے سینہ یا چھاتی کہتے ہیں ۔ حشرات میں یہ تین قطعات پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
1020 |
thallium R Phrase
Report Error!
|
تھیلیم : ایک سفید دھات ، سیسہ سے مشابہ ، بھرتوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کے نمکیات کرم کشش دوائی اور چوہے ماردوائی میں استعمال کیے جاتے ہیں ۔ |