Sr. | English Words | Urdu Words |
971 |
THURINGIAN R Adjective
Report Error!
|
تھیورنجی ۔ جرمنی کے علاقے تھیورنجیہ کا یا اس سے متعلق ۔ تھیورنجیہ کا قدیمی یا نو آباد باشندہ ۔ |
972 |
THIOSULFURIC R Adjective
Report Error!
|
تھائیو گندھکی ۔ غیر قائم تیزاب کا نشان دہ ۔ اس سے متعلق ۔ جسے گندھک کا تیزاب ہی سمجھا جا سکتا ہے ۔ |
973 |
SHORTHOLD R Adjective
Report Error!
|
تھوڑی مدّت کی کرایہ داری ۔ محدود مدّت کا سر خط ۔ دو افراد کے درمیان لکھا جانے والا شرائط کا پرچہ ۔ |
974 |
STAGY STAGEY R Adjective
Report Error!
|
تھیٹری وضع کا ۔ نمود و نمائش کا ۔ نمودو نمائش والا ۔ نمودیا ۔ مبالغہ آمیز بننے والا ۔ ریاکارانہ ۔ |
975 |
SHORT HAUL R Noun
Report Error!
|
تھوڑے فاصلے تک مال کی بار برداری ۔ تھوڑی مسافت کی بار برداری کا راستہ ۔ مختصر مدّت کی محنت یا کوشش ۔ |