Sr. | English Words | Urdu Words |
966 |
THRIPIDAE R Adjective
Report Error!
|
تھریپیڈا ۔ ترپسہ کا خاندان ۔ چھوٹے لمبوترے حشرات ان کے انٹینا کے ۶ سے ۹ قطعات ہوتے ہیں ۔ |
967 |
threonine (thr)
R Phrase
Report Error!
|
تھریونین : ایک بے رنگ پذیر قلمی امینو ایسڈ ، نقطہ پگھلاﺅ 230.c ، جانوروں کی خوراک کے لیے ضروری ہے ۔ |
968 |
SESAMOID ALAR R Noun
Report Error!
|
تھائیرا ئیڑ کے بند ھنوں کی چھوٹی کری جو ناک کے دو نوں طرف اور کبھی کبھار آواز کے آلات میں ہوتی ہیں |
969 |
THROTTLE CONTROL R Noun
Report Error!
|
تھروٹل کنٹرول ۔ ایک ڈیوائس جو کسی گیم کے صارف کو نقلی انجن پاور کنٹرول کرنے کے قابل بناتی ہے ۔ |
970 |
THERMAL R Adjective
Report Error!
|
تھرمل ۔ حری ۔ حرارتی ۔ حار ۔ گرم ۔ کسی درجہ حرارت پر پودے کی نشوونما اور ارتقا میں تبدیلی ۔ |