Sr. | English Words | Urdu Words |
881 |
GARLIC R Noun
Report Error!
|
تھوم ۔ لہسن ۔ وسن کے خاندان جِنسِ پیاز کا ایک پودا ۔ ایسے پودے کی گٹّھی ۔ |
882 |
NIP R Noun
Report Error!
|
تھوڑی سی شراب جو چستی پیدا کرنے کے لیے پی جائے ، گھونٹ لینا ، چسکی لینا ۔ |
883 |
HALF ASLEEP R Verb
Report Error!
|
تھکاوٹ کی وجہ سے کسی چیز کی طرف توجہ نہ دینا ۔ نیم خوابیدہ حالت میں ہونا ۔ |
884 |
FLOOR POCKET R Noun
Report Error!
|
تھیٹریکل اسٹیج پر دھات کا ایک بکس جس میں ایک یا ایک سے زیاد ہ برقی نکاس ہو ۔ |
885 |
WAVERINGLY R Adverb
Report Error!
|
تھرتھراتے ہوئے ۔ جھلملاتے ہوئے ۔ پس وپیش کے ساتھ ۔ ڈانواں ڈول طریقے سے ۔ |