Sr. | English Words | Urdu Words |
1031 |
THERMONASTY R Adjective
Report Error!
|
تھرموناسٹی ۔ تاثر حرارت ۔ درجہ حرارت میں تغیر کے نتیجہ میں پیدا ہونے والی حرکات مثلا زعفران کا پھول ۵ سے ۱۰ درجہ حرارت بڑھانے پر چند منٹ میں کھل جاتا ہے ۔ |
1032 |
THECODONTIA R Adjective
Report Error!
|
تھیکوڈونشیا ۔ چھوٹے رینگنے والے گوشت خور حیوان ۔ ان کی کھوپڑی لمبی اور پتلی تیز دانت اور پچھلی ٹانگیں لمبی ہوتی تھیں ۔ جراسک دور کے آغاز میں معدوم ہو گئے ۔ |
1033 |
thyroxine R Phrase
Report Error!
|
تھائراکسین : آیوڈین پر مشتمل امینو ایسڈ جو تھائیرائڈ گلینڈ پیدا کرتی ہے ۔ خالص قسم سفید قلمی شے ، نقطہ پگھلاﺅ 33.5.c ، تھائیرائڈ کمی پورا کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1034 |
THYROXINE, R
Report Error!
|
تھائیراکسین ۔ تھائی رائیڈ گلینڈ سے نکلنے والا ایک ہامون اس ہارمون کی کمی سے گلہڑ ، مائیکسو ایڈیما اور کریٹنین ازم جیسی بیماریاں اور اضافے سے گریو کا مرض پیدا ہو جاتا ہے ۔ |
1035 |
THEOBROMINE R
Report Error!
|
تھیوبرومین ۔ سفید رنگ کا غیر حل پذیر قلمی الکلائیڈ تھیو فائلین سے مشابہت رکھتا ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ ۲۷۲ سینٹی گریڈ ہے ۔ چائے میں پایا جاتا ہے اور ادویات میں استعمال ہوتا ہے ۔ |