Sr. | English Words | Urdu Words |
601 | BOHR THEORY R Noun Report Error! | بوہری نَظَرِيَہ ۔ |
602 | BOHR,S MODEL OF AN ATOM
R
Report Error! | بوہر کا ماڈل ۔ ایٹم کا ایک ماڈل 1913 میں نیل بوہر نے پیش کیا تھا ۔ اس رتھرفورڈ کے ماڈل میں معمولی سی تبدیلی کی تاکہ اس کی خامیاں دور کی جا سکیں ۔ بوہر کے ماڈل کے نمایاں خدوخال یہ ہیں ۔
(۱) ایک ایٹم ایک چھوٹے سے مثبت بار والے نیو کلیئس پر مشتمل ہوتا ہے جو اس کے مرکز میں پایا جاتا ہے ۔ (۱۱) منفی بار رکھنے والے الیکٹرانز نیو کلیئس کے گرد ایک مخصوص اور طے شدہ دائروں میں گردش کرتے ہیں ۔ ان دائروں کو انرجی لیول کہا جاتا ہے ۔ ( ۱۱۱) ہرانرجی لیول سے ایک مخصوص مقدار میں توانائی وابستہ ہوتی ہے ۔ (iv) انرجی لیولز 4,3,2,1 ۔۔۔۔۔۔ وغیرہ کے نمبر دیئے جا سکتے ہیں یا انہیں n,m,l.k ۔۔۔۔۔۔ وغیرہ کا نام دیا جا سکتا ہے ۔ یہ تر تیب نیو کلیئس سے باہر کی طرف رکھی جاتی ہے ۔(v) کسی الیکٹران کی انرجی میں تبدیلی اس وقت رونما ہوتی ہے ۔ جب یہ ایک کمترانرجی لیول سے جست لگا کر اعلی تر توانائی ( انرجی ) کے لیول میں جاتا ہے ۔ |
603 | bohrium symbol bh the element with atomic number 107 R Phrase Report Error! | بوہریم ، اس کی علامت bh ہے وہ عنصر جس ایٹمی نمبر 107 ہے ۔ |
604 | BOHUNK R Noun Report Error! | ايک اناڑی تارکِ وَطَن مَزدور ۔ |
605 | BOIGUACU R Noun Report Error! | بوا کی ذات کا اجگر سانپ ۔ |