Sr. | English Words | Urdu Words |
171 | BOAT TRAIN R Noun Report Error! | ساحلی گاڑی ۔ بندر گاہ کی گاڑی ۔ مسافروں کو بندر گاہ تک پہنچانے اور وہاں سے لے جانے والی گاڑی۔ |
172 | BOAT TRAIN R Noun Report Error! | ساحِلی گاڑی ۔ بَندَر گاہ کی گاڑی ۔ |
173 | BOAT TRUCK R Noun Report Error! | پہیے دار ٹھیلا جو اسٹیج پر سے چیزیں ادھر اُدھر کرنے میں کام آتا ہے ۔ |
174 | BOAT-CLOAK R Noun Report Error! | وہ لمبا لبادہ جو کام کرتے وقت بحری افسر پہنتے ہیں ۔ |
175 | BOAT-HOOK R Noun Report Error! | بڑا ڈنڈا جس میں کانٹا اور کیل لگی ہو اور جو کشتی کو مقررہ مقام سے لیجانے یا لانے میں استعمال ہوتا ہے ۔ |