Sr. | English Words | Urdu Words |
1931 | BORDAR R Noun Report Error! | ایک ادنیٰ درجے کا غلام جو اس جھونپڑے کے بدلے معمولی خدمت انجام دے جو مالک کی خواہش کے مطابق ہو ۔ |
1932 | BORDEAUX R Noun Report Error! | جَنُوبی فَرانس کی بَنی ہُوئی سُرَخ يا سَفيد شَراب ۔ |
1933 | BORDEAUX MIXTURE R Noun Report Error! | کاپر سلفیٹ اور چُونے کا مُرکب جو آلُو اور دُوسری سبزیوں کو بیماری سے بچانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1934 | BORDEAUX MIXTURE R Noun Report Error! | بورڈَکس سَفُوف ۔ کھُمبی مار دَوا ۔ |
1935 | BORDEAX R Noun Report Error! | فرانس کا ایک شہر ۔ شراب کی ایک قسم ۔ لال شراب ۔ |