Sr. | English Words | Urdu Words |
1031 | BOND CERTIFICATE R Noun Report Error! | بانڈ سرٹیفیکٹ ۔ بانڈ سند ۔ |
1032 | BOND CREDITOR R Noun Report Error! | تمسکی قرض خواہ ۔ |
1033 | BOND DEBIT R Noun Report Error! | قرض بذریعہ تمسک ۔ |
1034 | bond dissociation energy the energy (usually measured per mole required to break specified bond R Phrase Report Error! | افتراقی ، بانڈ توانائی ، کسی مخصوص بانڈ کو توڑنے کے لیے توانائی کی جو مقادار درکار ہوتی ہے اسے افتراقی بانڈ توانائی کہتے ہیں ۔ |
1035 | BOND ENERGY R
Report Error! | بانڈ انرجی ( گرفت کی توانائی ) ، دو ایٹموں کے درمیان کیمیائی گرفت کو مخصوص بنانے والی توانائی ۔ اس کی پیمائش اس توانائی سے کی جاتی ہے جو ایٹموں کو علیحدہ کرنے کے لیے درکار ہو ۔ |