Sr. | English Words | Urdu Words |
2081 | BORNHOLM`S DISEASE R Noun Report Error! | ایک چھوت کی بیماری جِس میں بُخار اور پسلیوں کے پٹھوں میں اکڑن ہوتی ہے ۔ |
2082 | BORNITE R Noun Report Error! | کَچّا تانبا ۔ کاپر آئرن سلفائیڈ |
2083 | BORNITE ( CU5FES4)
R
Report Error! | بورنائٹ ۔ کاپر کی ایک اہم کچ دھات ۔ اس کا رنگ گہرا بھورا ہوتا ہے ۔ عموماً کیلکو پائیریٹ (cufes2) میں آمیزش رکھتا ہے ۔ |
2084 | BORNYL ACETATE ( C10H17COOCH3)
R
Report Error! | بورنائل ایسی ٹیٹ ۔ بے رنگ مائع ۔ نقطہ ابال 223 سینٹی گریڈ ۔ کافور جیسی بورکھتا ہے ۔ پلاسٹک اور خوشبوئیں بنانے کے کام آتا ہے ۔ |
2085 | BORO R Noun Report Error! | جزو ترکیبی کا ۔ |