Sr. | English Words | Urdu Words |
2091 | BORON
R
Report Error! | بورون ۔ بھورا غیر قلمی سفوف یا زرد قلمی مادہ ۔ جو ریکس اور بورک اکسائیڈ کی صورت میں پایا جاتا ہے ۔ ایٹمی نمبر پانچ ۔ ایٹمی زون
10.811 ، کثافت اضافی 2.34 اور نقطہ پگھلاﺅ 2300 سینٹی گریڈ ۔ |
2092 | BORON R Noun Report Error! | ایک عنصر ۔ ایک بھورا سفُوف ۔ جو اپنے دو مُرکبات یورک ایسڈ اور سُہاگے کی وجہ سے مشہُور ہے ۔ |
2093 | BORON R Noun Report Error! | بورَک يا بورَک ايسَڈ کا غير دھاتی عنصَر ۔ |
2094 | BORON R Noun Report Error! | بوران ۔ ایک غیر فلزی عنصر ۔ |
2095 | BORON CARBIDE ( B4C)
R
Report Error! | بورون کا کار بائیڈ ۔ سیاہ رنگ کا ٹھوس قلمی مرکب ۔ نقطہ پگھلاﺅ
2450 ڈگری سینٹی گریڈ ۔ نیو کلیئر ری ایکٹر میں ماڈریٹر کے طور پر اور عمومی طور پر خراشی مادے کی حیثیت سے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |