Sr. | English Words | Urdu Words |
2286 | BOTANICAL GARDEN R Noun Report Error! | نباتاتی باغ ۔ ایسا باغ جہاں مختلف اقسام کے پھول اور پودے سائنسی مطالعے کے لئے اُگائے جاتے ہوں ۔ |
2287 | BOTANICALLY R Adverb Report Error! | نَباتِياتی حيثِيَت سے ۔ |
2288 | BOTANICALS R Adjective Report Error! | بوٹانیکل ۔ نباتاتی ۔ نباتاتی مادہ سے حاصل کیا جانے والا جراثیم کش مواد ۔ |
2289 | BOTANISE R Adjective Report Error! | بوٹانائز ۔ پودے جمع کرنا ۔ مطالعہ کی غرض سے پودوں کو تلاش کرنا ذخیرہ کرنا اور تحقیق کرنا ۔ |
2290 | BOTANIST R Noun Report Error! | ماہِر ِ نَباتيات ۔ |