Sr. | English Words | Urdu Words |
776 | BOLOGNA PHIAL R Noun Report Error! | وہ بوتل جو اینٹ کے فرش پر ٹیک دینے سے نہ ٹوٹے مگر ذرا سی خراش لگ جانے پر چور چور ہو جاۓ ۔ |
777 | BOLOGNA PHOSPHORUS R Noun Report Error! | بلونا پتھر اور گوند کا مرکب ۔ |
778 | BOLOGNA SAUSAGE R Noun Report Error! | مُختَلِف طرح کے قیموں سے بھری جِھلّی جو بنی بنائی فروخت ہوتی ہے ۔ |
779 | BOLOGNA SPAR R Noun Report Error! | برائیٹا کا اساسی سلفیٹ جو بلونا کے نزدیک پایا جاتا ہے اور جس میں چمکنے کی خاصیت ہوتی ہے ۔ |
780 | BOLOGNA STONE R Noun Report Error! | برائیٹا کا اساسی سلفیٹ جو بلونا کے نزدیک پایا جاتا ہے اور جس میں چمکنے کی خاصیت ہوتی ہے ۔ |