Sr. | English Words | Urdu Words |
2911 | BOW-BEARER R Noun Report Error! | کمان دار ۔ جنگل کا وہ چھوٹا افسر جو جنگل کی حفاظت کرتا تھا اور بے جا مداخلت کو روکتا تھا ۔ |
2912 | BOW-BELL R Noun Report Error! | باو چرچ کا گھنٹہ جو شہر لندن کے وسط میں واقع ہے ۔ |
2913 | BOW-BENDER R Noun Report Error! | انگلستان میں جنگل کے ایک نیچے درجے کا افسر جو ناجائز مداخلت کو روکتا تھا ۔ |
2914 | BOW-BENT R Adjective Report Error! | کمان کی طرح خمیدہ ۔ |
2915 | BOW-BOY R Noun Report Error! | محبت کا دیوتا ۔ |