Sr. | English Words | Urdu Words |
396 | BODY BLOW R Noun, Adjective Report Error! | سخت نقصان ۔ مایوسی ۔ شکست ۔ گردن اور کمر کے درمیان سخت ضرب لڑائی میں ۔ |
397 | BODY BUILD INDEX R Adjective Report Error! | شخصیت کی تحقیق میں استعمال ہونے والا انڈکس جو جسمانی ساخت کی بنا پر شخصیت کی اقسام بندی کرتا ہے ۔ |
398 | BODY BUILDING R Noun Report Error! | جسمانی ورزش ۔ |
399 | BODY CAVITY R Verb Report Error! | جسمی خلا ۔ جوف ۔ جسمی کہفہ ۔ |
400 | BODY CENTRED CRYSTAL R Adjective Report Error! | کِسی قلم میں ایٹموں کی اِس طرح ترتیب کہ ایک ایٹم مُکعب کے ہر کونے پر ہو اور ایک اِس کے وسط میں ۔ |