Sr. | English Words | Urdu Words |
106 | BOARDING OUT R Noun Report Error! | گھر چھوڑ کر کہیں اور کھانا ۔ مفلس لڑکوں کا دوسرے خاندانوں کے سپرد کر کے پرورش کروانا ۔ |
107 | BOARDING SCHOOL R Adjective Report Error! | وہ سکول جس میں قیام و طعام کا بندوبست ہو ۔ |
108 | BOARDING SCHOOL R Noun Report Error! | اقامتی مَدرَسَہ ۔ جَہاں طُلبَہ کو طَعام و قَيام کی سَہُولَت ہو ۔ |
109 | BOARDING SCHOOL R Noun Report Error! | اقامتی مدرسہ ۔ جہاں طُلبہ کو تعلیم کے ساتھ قیام و طعام کی سہولت ھو۔ |
110 | BOARDING SHIP R Noun Report Error! | وہ جہاز جو غیر جانب دار جہازوں کی تلاشی ممنوعہ مال کی جانچ پڑتال کی غرض سے لے ۔ |