Sr. | English Words | Urdu Words |
401 | body centred cubic (b.c.c)a crystal structure (see the diagram) the has a lattice point at the centre of each cube in addition to eght at the vertices R Phrase Report Error! | جسم مرکزہ، باڈی سنٹرڈکیوبک ،ایک قلم جب میں مشترکہ نقطہ قلم کے جسم مرکز پر اور کونوں پر بھی ہوا سے فیس سنٹرڈ کہیں گے ۔ |
402 | BODY CENTRED CUBIC LATTICE
R
Report Error! | مکعب شبکہ نقاط ۔ مکعب جسم میں آٹھ کونوں اور مرکز میں مشبک نقاط پائے جاتے ہیں ۔ اس کے ویکٹرز اس طرح ہوتے ہیں ۔
a=b=c & a=b=g=90 |
403 | BODY CENTRED ORTHORHOMBIC LATTICE R
Report Error! | قائمہ معینی شبکہ ۔ اس معین قائمہ جسم مرکزہ میں بھی آٹھ کونوں اور مرکز میں مشبک نقاط پائے جاتے ہیں ۔ |
404 | BODY CENTRED TETRAGONAL LATTICE
R
Report Error! | چہار گوشہ شبکہ ۔ اس جسم ( چو گوشہ ) میں بھی آٹھ کونوں اور مرکز میں مشبک ( lattice ) نقاط پائے جاتے ہیں ۔ ان کے ویکٹرز درج ذیل ہیں ۔ a=b, c and a=b=g 90
|
405 | BODY CHAMBER R Noun Report Error! | گھونگے کا باہری اور سب سے بڑا خانہ ۔ |