Sr. | English Words | Urdu Words |
2131 | BORROW R
Report Error! | ادھار لینا ۔ |
2132 | BORROW R Verb Report Error! | ادھار لینا ، قرض لینا ، عاریتاً یا مستعار لینا ، کسی دوسرے کی چیز استعمال کرنا ۔ |
2133 | BORROW HEAVILY R Verb Report Error! | بہت زیادہ رقم ادھار لینا ۔ |
2134 | BORROW IS THE MOTHER OF TROUBLE R Idiom Report Error! | اُدھار کے دُکھ ہزار ۔ |
2135 | BORROW PIT R Noun Report Error! | ایسی جگہ جہاں سے کِسی پشتے یا سڑک کی تعمیر کے لیے زائد مٹی حاصِل کی جاتی ہے ۔ |