Sr. | English Words | Urdu Words |
1161 | BONE BED R Noun Report Error! | زمین یا سمندر کی وہ پرت جہاں جانوروں کی ہڈیاں کثرت سے پائی جاتی ہیں ۔ |
1162 | BONE BLACK R Noun Report Error! | ھڈی کا کوئلہ۔ھڈی کا کاجل۔رنگ کاٹ کےطورپر استعمال ھوتاھے۔ |
1163 | BONE BLACK, ANIMAL CHARCOAL R Noun Report Error! | ہَڈی کا کوئلَہ ۔ |
1164 | BONE BLACK, ANIMAL CHARCOAL R
Report Error! | ہڈی کا کا جل ۔ حیوانی کوئلہ ۔ کاربن کی غیر قلمی شکل ۔ اس مادے میں دس فیصد کاربن اور نوے فیصد غیر نامیاتی مرکبات ہوتے ہیں ۔ جن میں کیشیم فاسفیٹ نمایاں ہے ۔ اسے بوسیدہ ہڈیوں اور دوسرے حیوانی مادوں سے حاصل کیا جاتا اور رنگ ختم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ چینی بنانے کے دوران اسے اسی مقصد کے لیے کام میں لاتے ہیں ۔ |
1165 | BONE BREAKER R Noun Report Error! | شکاری پرندہ جو مچھلیاں پکڑتا ہے ۔ |