Sr. | English Words | Urdu Words |
1781 | BOOT DRIVE R Noun Report Error! | بوٹ ڈرائیور ۔ پی سی سے اہم آہنگ کمپیوٹر میں وہ ڈسک ڈرائیور جسے بائیوز استعمال کرتی ہے تا کہ کمپیوٹر آن کرنے پر آپریٹنگ سسٹم خودبخود لوڈ ہو جائے ۔ |
1782 | BOOT FAILURE R Noun Report Error! | بوٹ فیلیئر ۔ کمپیوٹر کی آپریٹنگ سسٹم تلاش یا چالو کرنے میں ناکامی ۔ |
1783 | BOOT HOSE R Noun Report Error! | بڑا موزہ ۔ |
1784 | BOOT JACK R Noun Report Error! | پاوں سے بُوٹ بہ آسانی اُتارنے کا اوزار ۔ |
1785 | BOOT JACK R Noun Report Error! | پاوں سے بوٹ اتارنے کا اوزار۔ بوٹ جیک |