Sr. | English Words | Urdu Words |
3186 | BOYLE S ANAESTHETIC R Adjective Report Error! | مشین جس کی مدد سے آپریشن سے پہلے مریض پر بے ہوشی طاری کی جاتی ہے ۔ |
3187 | BOYLE TEMPERATURE R Noun Report Error! | بوائل ٹاپ ۔ |
3188 | BOYLE, LAW
R
Report Error! | بوائل کا قانون ۔ کسی خاص مقدار میں گیس کا دباﺅ اس کے حجم کے برعکس تناسب میں ہوتا ہے ۔ بشرطیکہ ٹمپر یچر مستقل رہے ۔ اگر کسی گیس کی خاص کمیت کا دباﺅ پی اور حجم وی ہوتو یہ پی وی مستقل مساوات ہوتی ہے ۔ لیکن یہ کلیہ کامل گیس کےلیے درست ثابت ہوتا ہے ۔ اس کلیہ کو رابرٹ بوائل ( 1627-1691ء) کا نام دیا گیا ہے ۔ |
3189 | boyle,s anaesthetic machine R Phrase Report Error! | بوائل کی بو ہوشی مشین : سامان جس سے کلوفارم ، ایتھر ، نائٹرس اکسائیڈ گیس اور آکسیجن دی جاسکے ۔ اس کا نام انگریز سرجن ہنری ایڈمنڈ گیسکن بائل کے نام پر ہے |
3190 | boyle,s law R Phrase Report Error! | کلیہ بائل : اس کا نام انگریز ماہر طبیعات رابرٹ بائل پر ہے جس کا دور حیات ۱۶۲۷ ع تا ۱۶۹۱ ع ہے ۔ |