Sr. | English Words | Urdu Words |
1636 | BOOKMAKER R Noun Report Error! | وہ آدمی جو گُھڑ دوڑ میں شرط بدنے والوں سے رقم وصول کرتا اور جیتنے والوں کو شرط کے مُطابِق حِساب لگا کر ادائیگی کرتا ہے ۔ |
1637 | BOOKMAN R Noun Report Error! | ادبی آدمی ۔ خصوصاً مبصّر ۔ مُصنّف ۔ کِتابیں لِکھنے والا ۔ |
1638 | BOOKMARK R Noun Report Error! | بک مارک ایک مار کر جوڈا کیومنٹ میں کسی متعین نقطے پر انسرٹ کر دیا جاتا ہے تا کہ صارف بعد میں حوالے کے لیے اس جگہ واپس آسکے سکیپ نیویکیٹر فائل جو پسندیدہ ویب سائیٹس کے ایڈریسسز پر مشمتل ہو تی ہیں ۔ |
1639 | BOOKMARK R Noun Report Error! | کِتاب میں رکھنے کی نِشانی ۔ کِتاب میں نِشانی کے طور پر رکھنے والی ڈوری ۔ |
1640 | BOOKMARK FILE R Noun Report Error! | بک مارک فائل ایک نیٹ سکیپ نیو یکیٹر فائل جس میں ترجیحی ویب سائٹس کے ایڈر یسز مو جو د ہو تے ہیں ۔ |