Sr. | English Words | Urdu Words |
2101 | BORON TRIFLUORIDE ( BF3)
R
Report Error! | بورون ٹرائی فلورائیڈ ۔ خشک ماحول میں بے رنگ گیس ہے ۔ لیکن نمی والی ہوا میں یہ گہرے سفید دھوئیں میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔ اس میں سہ گونا ڈھانچہ f-b-f پایا جاتا ہے جس کا زاویہ b.f درجے اور 120 بانڈ کا فاصلہ 1. 295a ہے ۔ ایتھر اور الکوحل کی ایسٹر یفیکشن تیزابوں کے ساتھ اور پولیمر ائزیشن الکینز کے ساتھ کرنے کے لیے اسے استعمال کرتے ہیں ۔ یہ ایک لیوئس ایسڈ ( الیکٹران قبول کرنے والا ) مادہ ہے ۔ |
2102 | BORONATROCALCITE R Noun Report Error! | بوران نئیٹروکیلسائٹ ۔ |
2103 | BORONIA R Noun Report Error! | ایک خوشبودار جھاڑی ۔ ایک ایسی جھاڑی جِس پر خوبصورت پھول لگتے ہیں اور پھولوں میں سے بینی بینی خوشبو آتی ہے ۔ |
2104 | BOROSILICATE
R
Report Error! | بورو سلیکیٹ ۔ بورون رکھنے والے سلیکیٹ فطری حالت میں پائے جاتے ہیں ۔ انہیں b2 o3 sio2 اور میٹل آکسائیڈ کو پگھلا کر شیشے کی صورت میں حاصل کیا جاتا ہے ۔ پائریکس گلاسز دراصل بورو سلیکیٹ گلاسز ہی ہوتے ہیں ۔ |
2105 | BOROSILICATE R Noun Report Error! | بورَک اور سِلی کِک تيزابوں کا دوہرا نَمَک ۔ |