Sr. | English Words | Urdu Words |
336 | BODGER R Noun Report Error! | بھدّا پیوند لگانیوالا ۔ خراب کام کرنیوالا ۔ |
337 | BODHI SATTVA R Noun Report Error! | بُدھستوا ، گیان وجود ، (وہ شخص جسے بُدھ جیسا گیان تو حاصل ہو لیکن انسانی خدمت کرنے کے لیے وہ کائناتی روح میں مدغم ہونے سے انکاری ہو۔ |
338 | BODHI SATTVA R Noun Report Error! | (سَنسکرِت؛ گَيان وجُود) (بُدھ مَت) |
339 | BODHI TREE R Noun Report Error! | پیپل |
340 | BODHISATTVA R Noun Report Error! | مہایانا بُدھ مت میں وہ شخص جو نروان کے درجے پر پہنچ جاۓ لیکن جیون کی جوکھوں بھوگنے والی مخلوق کی ہمدردی میں اِسے ملتوی رکھے ۔ |