Sr. | English Words | Urdu Words |
1916 | BORAX R
Report Error! | بوریکس ۔ دیکھئے سوڈیم ٹیڑ ا بوریٹ ۔ ٹنکل کی شکل میں ( تقریباً پچاس فیصد ) پایا جاتا ہے ۔ |
1917 | BORAX BATH R Noun Report Error! | سہاگہ سے غسل |
1918 | BORAX BEAD R Noun Report Error! | سُہاگے کا منکا ۔ اِسے بنانے کے لیے سُہاگے کا چھوٹا سا ٹُکڑا کِسی تار کے سِرے پر لگا کر پِگھلایا جاتا ہے ۔ |
1919 | BORAX BEAD TEST R Noun Report Error! | بوریکس منکا جانچ ۔ |
1920 | BORAX BEAD TEST R
Report Error! | بوریکس بیڈ ٹسیٹ ۔ بعض دھاتوں کی موجودگی کا پتا چلانے کے لیے مروج ٹسیٹ ۔ وائر لوپ میں بوریکس کا ہیڈ پگھلائیں تو بہت سی دھاتوں کے نمکیات سے کیمیائی تعامل کرتا ہے ۔ عموماً رنگ پیدا کرتا ہے جس سے مخصوص دھات کی نشاندہی ہو جاتی ہے ۔ مثلاً مینگنیز کے مرکبات بنفشی اور کو بالٹ گہرا نیلا رنگ پیدا کرتے ہیں ۔ |