Sr. | English Words | Urdu Words |
2186 | BOSCH PROCESS
R
Report Error! | بوش کا طریقہ ۔ ہائیڈ روجن کی تیاری کےلیے ایک صنعتی طریقہ ۔ کاربن مونو آکسائیڈ اور گرم عمل انگیز پر سے گزارا جاتا ہے ۔ بھاپ کاربن مونو آکسائیڈ کے ساتھ کیمیائی تعامل کرکے کاربن ڈائی اکسائیڈ کو دباﺅ کے تحت پانی میں حل کرکے الگ کرلیا جاتا ہے ۔ یہ طریقہ کار بوش ( 1847-1940) نے متعارف کرایا تھا ۔ |
2187 | BOSCH VARK R Noun Report Error! | جنوبی افریقہ کے جنگلی سور کی ایک قسم ۔ |
2188 | BOSCH-BOK R Noun Report Error! | جنوبی افریقہ کا بارہ سنگھا ۔ |
2189 | BOSCH-MAN R Noun Report Error! | جنوبی افریقہ کا قبایلی ۔ |
2190 | BOSH R Noun Report Error! | لوہا پگھلانے والی بھٹی کا نچلا ڈھالو حصہ ۔ |