Sr. | English Words | Urdu Words |
1686 | boolean algebra an algebraic system in which elements (with values true of flase are combined by operations (and)(or) and (not) subject to certain natural axioms R Phrase Report Error! | بولین الجبرا ، ایک الجبری نظام جس میں عناصر (کو صحیح یا غلط کی قیمتوں کے ساتھ) اینڈ (and)اور اور (or) ناٹ (not) جسے عوامل کے ذریعے مخصوص قدرتی فروضوں کے تحت یکجا کیا جاتا ہے ۔ |
1687 | BOOLEAN EXPRESSION R Noun Report Error! | بولین ایکسپر یشن ایک ایکسپر یشن جو بو لین ویلیو صیح یا غلط پیدا کرے ۔ |
1688 | BOOLEAN OPERATOR R Noun Report Error! | بولین آپریٹر ایک آپر یٹر جسے بولین ویلیوز کے ساتھ کام کرنے کے لحاظ سے تیار کیا جائے ۔ |
1689 | BOOLEANALGEBRA R Noun Report Error! | بولین الجبراء ۔ الجبراء جو کمپیو ٹر آپر یشنز کے لیے بنیادی ہے لیکن انیسویں صدی کے وسط ہی میں انگریزی ریاضی دان جارج بول نے نمیرک بیانات کے تعین کی بجائے منطقی بیانات کے صحیح یا غلط ہونے کا تعین کرنے کے لیے اسے پایہ تکمیل تک پہنچانا ۔ |
1690 | BOOLS INEQUALITY R Noun Report Error! | بولی نامساوات ۔ |