Sr. | English Words | Urdu Words |
111 | BOARDING SUBSIDY R Adjective Report Error! | مقامی حکومت کی طرف سے اقامتی طلبہ کے کلی و جزوی خرچ کی رقم کی عطائیگی ۔ |
112 | BOARDING-HOUSE R Noun Report Error! | غیر لائسنس شُدہ جگہ جہاں مُسافروں خصوصاً سیلانیوں کے رہنے اور کھانے کا اِنتظام ہو ۔ |
113 | BOARDING-SCHOOL R Noun Report Error! | طالِب عِلموں کی دوران تعلیم ۔ اِقامت گاہ ۔ جہاں طالِب عِلم رہتے ہوں ۔ |
114 | BOARDMAN R Noun Report Error! | تھیٹر کے اسٹیج پر کام کرنیوالا آدمی ۔ |
115 | BOARDROOM R Noun Report Error! | ارکان بورڈ کے اجلاس کے لیے مخصوص کمرہ ۔ میٹنگ روم ۔ ایسا کمرہ جہاں بورڈ کے ممبران کِسی خاص مسلے پر بحث کرتے ہوں ۔ |