Sr. | English Words | Urdu Words |
2096 | BORON CHAMBER R
Report Error! | بورون چیمبر ۔ آیونائزیشن چیمبر کو بورون ٹرائی فلورائیڈ گیس سے بھر لیتے ہیں ۔ |
2097 | BORON COUNTER TUBES R
Report Error! | بورون کاونٹر ٹیوبز ۔ نیو ٹرونز کی گنتی کیلئے استعمال ہونے والا کاونٹر ٹیوب بورون چیمبر پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
2098 | BORON HYDRIDES
R
Report Error! | بورون ہائیڈ رائیڈ ز ۔ بورون کے چھ ہائیڈ رائیڈ ہوتے ہیں ۔ اعلی تر توانائی کے ایندھن کے طور پر خالص بورون کے حصول کے لیے استعمال ہوتے ہیں ۔ یہ ہائیڈ رائیڈز b10h24 سے b2h6 تک پائے جاتے ہیں جن میں b-h-b اور b-b , b-h کے باہمی تعلق ہیں ۔ |
2099 | BORON NITRIDE (BN) R
Report Error! | بورون نائٹرائیڈ ۔ سفید رنگ کا ٹھوس چکنا مادہ ۔ بورون پہ نائٹر وجن کے عمل سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ یہ دو مختلف ڈھانچوں ہشت پہلواور مکعب نما میں ملتا ہے ۔ اسے بہت زیادہ حدت برادشت کرنے والے مواد کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ مثلاً بھٹیوں کی تھر مل انسولیشن لبریکنٹ اور الیکٹریکل انسولیٹر ( ہائی وولٹیج ) وغیرہ ۔ |
2100 | BORON TRICHLORIDE ( BCL3) R
Report Error! | بورون ٹرائی کلورائیڈ ۔ بے رنگ متحرک سیال ۔ نقطہ پگھلاﺅ منفی 107
درجہ سینٹی گریڈ ہے ۔ نم آلود ہوا میں دھواں بن کر اڑ جاتا ہے ۔ کیونکہ یہ آسانی سے پانی میں ہائیڈ رو لائز ہو جاتا ہے ۔ بورون کی کشید کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |