Sr. | English Words | Urdu Words |
2716 | BOUNDARY R Noun Report Error! | مینڈھ ۔ باڑ ۔ حد ۔ |
2717 | BOUNDARY CASE R Noun Report Error! | مقدمہ حد بندی ۔ مقدمہ سرحد ۔ یہ اصطلاح ایسے کمزور مقدمہ کے لیے جس میں صرف ایک ہی نکتہ ہو اور وہ بھی کمزور سا استعمال کی جاتی ہے ۔ |
2718 | BOUNDARY COMMISSION R Noun Report Error! | سرحدی کمیشن ۔ |
2719 | BOUNDARY CONDITION R Noun Report Error! | حدّی شرط ۔ سرحدی شرط ۔ |
2720 | boundary condtions conditions imposed on the solution of a differential equaion which are sufficient to determine the arbitrary constants that occur in the general solution R Phrase Report Error! | باﺅنڈری کنڈیشنرز ، کسی تفریحی مساوات پر لگائی گئی وہ تمام شرائط جو عام محلول کے مبہم مستقلات کو معلوم کرنے کے لیے مناسبے ہوں باﺅنڈری کنڈیشنرز کہلاتی ہیں ۔ |