Sr. | English Words | Urdu Words |
2006 | BOREIDAE R Adjective Report Error! | بوریڈا ۔ اسٹیفنز ۱۸۲۹ گوشت خور زمین باش حشرات چونچ نما لمبا سر ۔ ابتدائی قسم کے نامکمل پر اور نمایاں قسم کا انڈے دینے والا عضو ۔ یہ حشرات زیادہ تر یورپ اور شمالی امریکہ میں پائے جاتے ہیں ۔ |
2007 | BOREISM R Noun Report Error! | بوریت ۔ بور ہونے کی صفت ۔ |
2008 | BORER R Noun Report Error! | برما ۔ سُوراخ کَرنے والا ۔ |
2009 | BORER R Noun Report Error! | سوراخ کرنے والا ۔ |
2010 | BORER-SCRAPER R Noun Report Error! | برما اور کھرچنی ۔ |