Sr. | English Words | Urdu Words |
2016 | BORIC ACID R Synonym Report Error! | ہلکا جراثیم کش جسے آنکھوں یا کانوں کی ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2017 | boric acid (boracic acid) h3bo3orb(oh)3 a white crystalline solid used as a mild antiseptic and in large quantities to make borosilicate glass R Phrase Report Error! | بورک ایسڈ ، سہاگے کا تیزاب ایک سفید قلمی حل پذیر ٹھوس آتش فشاں جگہوں پر قدرتی حالت میں پایا جاتا ہے بوریکس سے بھی تیار کیا جاتا ہے دفاع تعفن کے طور پر اور مختلف صنعتوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2018 | BORIC ACID, H3BO3 R
Report Error! | بورک ایسڈ ۔ سفید رنگ کا قلمی سفوف ۔ ایک کمزور تیزاب ہے جسے پاٹری میں چمک اور انیمل کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ اس کا محلول بورک لوشن آنکھیں دھونے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ معمولی ساجراثیم کش ہے ۔ اسے سہاگے کا تیزاب بھی کہتے ہیں ۔ |
2019 | boricic acid R Phrase Report Error! | بورک ایسڈ ۔ سہاگے کا تیزاب : دافع جراثیم جو آنکھ کے لوشن یا کان کے ڈراپس کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2020 | BORIDE R Noun Report Error! | (کِيمِيا) بورون کا مُثبَت بار کا حامل مُرَکَّب ۔ |