Sr. | English Words | Urdu Words |
2516 | BOTTOM HEAT R Noun Report Error! | وہ حرارت جو درختوں کو مٹی کے ذریعہ پہنچائی جاتی ہے ۔ |
2517 | BOTTOM ICE R Noun Report Error! | سمندر یا دریا کی تہ میں بننے والی برف ۔ |
2518 | BOTTOM LIFT R Noun Report Error! | کان کنی کے پمپ کا سب سے نچلا مرفع یا سب سے نچلا پمپ ۔ |
2519 | BOTTOM LINE R Noun, Adjective Report Error! | کسی کاروبار کا نفع یا نقصان ۔ کسی چیز کو نہ چاہنے کے باوجود قبول کرنے کی حالت ۔ چار و ناچار ۔ کم سے کم قیمت ۔ کم سے کم رقم ۔ |
2520 | BOTTOM MARGIN R Noun Report Error! | نچلا حاشیہ ۔ |