Sr. | English Words | Urdu Words |
1716 | BOOMERANG R Verb Report Error! | نقل پذیر اسٹینڈ کو لے جانا ۔ اُلٹے گلے پڑنا |
1717 | BOOMERANG R Noun Report Error! | اسٹریلیا کے قدیم باشیندوں کا ہتھیار جو پھینکنے والے کے پاس آ جاتا ہے ۔ |
1718 | BOOMING R Noun Report Error! | زور شور کے ساتھ کام کا آغاز ۔ |
1719 | BOOMINGLY R Adverb Report Error! | گرج کر ۔ زور شور سے ۔ دھوم دھام سے ۔ |
1720 | BOOMLET R Noun Report Error! | عارضی تيزی ۔ عارضی چَڑھاو (جيسے کاروبار ميں) |