Sr. | English Words | Urdu Words |
2501 | BOTTLEFUL R Noun Report Error! | بوتل بھر ۔ بھر بوتل ۔ |
2502 | BOTTLENECK R Noun Report Error! | وہ مرحلہ جہاں ٹریفک ، پیداوار وغیرہ آگے نہ بڑھ سکے ۔ تنگ جگہ جہاں حرکت کرنا مُشکِل ہو ۔ |
2503 | BOTTLENECK R Verb Report Error! | آہستہ ہونا یا رک جانا ۔ |
2504 | BOTTLENOSE R Noun Report Error! | سوجی ہوئی ناک ۔ ایک ڈولفن جِس کی تھوتھنی بوتل جیسی ہوتی ہے ۔ |
2505 | BOTTLER R Noun Report Error! | بوتلیں بھرنے والا ، مشروبات وغیرہ کی بوتلوں والا ۔ بوتلوں میں پانی بھر کر سپلائی دینے والا ۔ |