Sr. | English Words | Urdu Words |
2561 | BOTULISM R Noun Report Error! | کلو سٹرائڈیم بوچو لینم کے زہریلے اثرات سے پیدا شدہ علامات جن میں قبض ، قے ، آنکھوں اور حلق کا فالج شامل ہیں ۔ |
2562 | BOTULISM R Noun Report Error! | کَلمَگی ۔ زَہَر نابی ۔ |
2563 | botulism one of a variety of forms of poisoning caused by a toxin from the bacterium clostridium botulinum R Phrase Report Error! | کلمگی ، جراثیم کی وجہ سی زہریلا پن یہ جراثیم غیر ہوائی حالت میں ٹاکس پیدا کرتے ہیں اس لیے خوراک کے بند ڈبوں میں زہر پیدا ہو سکتا ہے ۔ |
2564 | BOTULLISM R Noun, Adjective Report Error! | خوراک میں زہریلے اثرات پیدا ہو جانے کی ایک سنگین صُورت ۔ |
2565 | boubaker and christopher each on a camel, R Phrase Report Error! | بو بکر اور کرسٹوفر دونوں الگ الگ اونٹوں پر سوار تھے۔ |