Sr. | English Words | Urdu Words |
521 | BUILD BRIDGES R Verb Report Error! | ایسے لوگوں کے درمیان بہتر تعلقات قائم کرنے کی کوشش کرنا ۔ جو ایک دوسرے کو پسند نہ کرتے ہوں ۔ |
522 | BUILD CASTLES IN THE AIR R Verb Report Error! | ہوائی قلعے بنانا ۔ خیالی پلاوٴ پکانا ۔ گپیں ہانکنا ۔ |
523 | BUILD IN R Verb Report Error! | کوئی چیز بنانا ۔ تاکہ وہ دیوار یا کمرے وغیرہ کا مستقل حصّہ بن جائے ۔ |
524 | BUILD IN R Verb Report Error! | دَربَستَہ کَرنا ۔ |
525 | BUILD INTO R Verb Report Error! | کسی چیز کو کسی نظام یا معاہدے کا مستقل حصّہ بنانا ۔ |