Sr. | English Words | Urdu Words |
1571 | BURNOUT R Noun Report Error! | (فضائیات) راکٹ میں اِيندھَن خَتَم ہو جانے کا لَمحَہ/ عمَل ۔ |
1572 | BURNOUT SYNDROME R Noun Report Error! | ایسے شخص کے لیے استعمال ہونے والی اصطلاح جو دوسروں کے مسائل سے متاثر ہو کر اپنی توانائی کھو دیتا ہے لہزا گروپ کی رکنیت سے خارج ہو جاتا ہے ۔ |
1573 | BURNS FRONTAL ATAXY R Noun Report Error! | چال میں لڑکھڑاہٹ کی وجہ ، دماغ کے اگلے حصہ میں تکلیف بنے ، اس تکلیف کی وجہ سے پاﺅں زمین پر سیدھے پڑتے ہیں مگر پچھلی طرف سے کھینچ پڑتی ہے |
1574 | BURNS NOT YOUR HOUSE TO FRIGHT AWAY THE MICE R Idiom Report Error! | تھوڑے فائدے کے لیے زیادہ نُقصان کرنا ۔ |
1575 | BURNS-METER R Noun Report Error! | چھ مصرعوں کا بند جو برنس اور دوسرے اسکاٹ لینڈ کے شعرا استعمال کرتے ہیں ۔ |