Sr. | English Words | Urdu Words |
2811 | but when alexander left the polytechnic at sixteen, R Phrase Report Error! | لیکن جب الیگزینڈر نے سولہ سال کی عمر میں پولی ٹیکنک کو چھوڑا، |
2812 | but when chips had a cold or when east winds roared over the fenlands merivale would sometimes take mrs. wickett aside in the lobby and whisper look after him you know. R Phrase Report Error! | لیکن جب چپس کو ٹھنڈ لگ جاتی یا جب دلدلی علاقوں پر مشرقی ہوائیں چنگھاڑتیں تو میری ویل کبھی کھبی مسز وکٹ کو برآمدے میں ایک طرف لے جاتا اور سرگوشی کرتے ہوئے کہتا ؛اس کی دیکھ بھال کرنا، |
2813 | but when chips had a cold or when wast winds roared over the fenlands merivale would sometimes take mrs wickett aside in the lobby and whisper R Phrase Report Error! | لیکن جب چپس کو ٹھنڈ لگ جاتی یا جب دلدلی علاقوں پر مشرقی ہوائیں چنگھاڑتیں تو میری ویل کھبی کھبی مسزوکٹ کو برآمدے میں ایک طرف لے جاتا اور سر گوشی کرتے ہوئے کہتا ۔
|
2814 | but when chips had a cold or when wast winds roared over the fenlands merivale would sometimes take mrs wickett aside in the lobby and whisper R Phrase Report Error! | لیکن جب چپس کو ٹھنڈ لگ جاتی یا جب دلدلی علاقوں پر مشرقی ہوائیں چنگھاڑتیں تو میری ویل کھبی کھبی مسزوکٹ کو برآمدے میں ایک طرف لے جاتا اور سر گوشی کرتے ہوئے کہتا ۔
|
2815 | But when he reached the winning post he was ashamed to see the tortoise already sitting there R Phrase Report Error! | جب وہ جیت کے نشان پر پہنچا تو کچھوے کو پہلے ہی وہاں بیٹھے دیکھ کے شرم سار ہوا |