Sr. | English Words | Urdu Words |
886 | BULLFROG R Noun Report Error! | ایک بڑا مینڈک جِس کی آواز بہت بھاری ہوتی ہے ۔ جوان مینڈک ۔ ایسا مینڈک جو بھاری آواز نکال سکتا ہو ۔ |
887 | BULLFROG R Adjective Report Error! | بل فراگ ۔ بڑا مینڈک ۔ امریکہ میں پایا جانے والا بڑا مینڈک تقریبا ۲۰ سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ |
888 | BULLHEAD R Noun Report Error! | بڑے چِپٹے سر والی سمُندری مچھلی ، گربہ ماہی ۔ ایسی مچھلی جِس کا سر چِپٹا اور بڑا ہو ۔ |
889 | BULLHEAD R Adjective Report Error! | بل ہیڈ ۔ فراخ سر ۔ چھوٹی دریائی مچھلی جس کا سر بڑا اور چپٹا ہوتا ہے ۔ زق زاق پرندہ ۔ |
890 | BULLHEADED R Adjective Report Error! | چوڑے سر والا ۔ کڑھ مغزا ۔ سر پھرا ۔ |