Sr. | English Words | Urdu Words |
26 | BUBBLE TOP R Noun Report Error! | شَفاف چھَت ۔ |
27 | BUBBLE WITH WRATH R Verb Report Error! | غصے میں آپے سے باہر ہو جانا ۔ |
28 | BUBBLE-BATH R Noun Report Error! | خوشبو دار عرق یا دانہ جو پانی میں ڈالنے سے جھاگ بن جاتا ہے ۔ |
29 | BUBBLE-CANOPY R Noun Report Error! | ہوائی جہاز کی نیم دائرہ نما شفاف چھتری ۔ |
30 | BUBBLE-DANCE R Noun Report Error! | برہنہ یا نیم برہنہ رقص جس میں رقاصہ غبارہ سے بدن کو چھپاۓ رہتی ہے ۔ |