Sr. | English Words | Urdu Words |
151 | BUCK-STAY R Noun Report Error! | وہ شہتیر جس پر محراب کا بوجھ ہوتا ہے ۔ |
152 | BUCK-TAIL R Noun Report Error! | سوسائٹی کے اراکین جو بعض مواقع پر اپنی ہیٹ میں ہرن کی دم لگاتے تھے ۔ |
153 | BUCK-TOOTH R Noun, Adjective Report Error! | آگے کو نکلا ہوا دانت ۔ |
154 | BUCKAROO, BUCKEROO, BUCKAYRO R Noun Report Error! | چَرواہا ۔ گَوالا ۔ |
155 | BUCKBEAN R Noun Report Error! | ایک دلدلی پودا جِس میں سفید یا گُلابی روئیں دار پھول اُگتے ہیں ۔ |