Sr. | English Words | Urdu Words |
386 | BUFFER R Noun Report Error! | ایک پسنٹن جِس کے پیچھے سپرِنگ لگا ہوتا ہے اِسے ریل گاڑی کے دو ڈِبوں کے درمیان لگایا جاتا ہے۔ |
387 | BUFFER R
Report Error! | بفر ۔ ایسے محلول جو آیونز میں تبدیلی کی مزاحمت کرتے ہیں ۔ کمزور ایسڈ جمع طاقتور اساس سے کشید کردہ نمک کے تیزاب کا مکسچر ہوتے ہیں ۔ مثلاً ایسی ٹیک ایسڈ اور سوڈیم ایسی ٹیٹ کامحلول ۔ محلول کے ہائیڈ روجن آیونز کا تعین فری ایسڈ کے افتراقی توازن سے ہوتا ہے ۔ |
388 | BUFFER R L. Quod Vide Report Error! | بَفَر ۔ ایک کیمیائی مادّہ جو محلُول کی صُورَت میں پی ایچ میں تَبدیلی کو مُستَقِل رَکھتا ہے |
389 | BUFFER R Noun Report Error! | پرانی وضع کا آدمی ، دقیانوسی ، نکمّا ۔ |
390 | BUFFER R Noun Report Error! | بفر میموری کا ایک ایسا علاقہ جو درمیانی حائل ہونے والے گودام کے استعمال کے لیے مخصوص ہو تا ہے جس میں عارضی طور پر ڈیٹا رکھا جا سکتا ہے جبکہ ڈیٹا اس د ور ان دو لو کیشنز یا ڈیو ائسز پر ٹرانسفر ہو نے کے لیے منتظر ہو تا ہے ۔ |