Sr. | English Words | Urdu Words |
2886 | BUTANOL R Noun Report Error! | بِيوٹانَل الکُحَل ۔ |
2887 | butanolc4h10o one of two isomeric alcohol R Phrase Report Error! | بیوٹانول ، بیوٹائل الکوحل ایک مائع جو چار ہم ترکیب اقسام میں موجود ہیں ۔ |
2888 | BUTANOLS (C4H9OH) R
Report Error! | بیوٹا نولز ۔ بوٹائل الکوحل ۔ چار ہم ترکیب اقسام میں پائی جانے والی مائع ۔ سبھی بے رنگ سیال ہیں جو تیزی سے بخارات میں تبدیل ہو جاتے ہیں ۔ محلل کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |
2889 | BUTANONE (METHYL ETHYL KETONE, CH3COC2H5) R
Report Error! | بیوٹا نون( میتھائل ۔ ایتھائل کیٹون ) بے رنگ سیال جوبیوٹانول ۲ کی تکسید چاندی کی موجودگی میں ہونے سےحاصل ہوتا ہے ۔ نقطہ جوش 117.5 سینٹی گریڈ ہے بطور محلل استعمال ہوتا ہے ۔ مصنوعی ربڑ اور وینائل گوندیں بنانے کے کام آتا ہے ۔ |
2890 | butazolidine R Phrase Report Error! | بوٹاز ولیڈین : دیکھئے فینائل بوٹازون ۔ ایک مشہور دوائی اس کی ایک گولی صبح ایک دوپہر ایک شام برائے اکیوٹ گوﺅٹ یا نقرس ۔ آسٹیو آر تھرائی ٹس ۔ اس کا ایک ٹیکہ روزانہ کو لہے کے عضلات میں پانچ ایام تک برائے عرق النساء یا شیاٹیکا ۔ |