Sr. | English Words | Urdu Words |
2871 | butacaine R Phrase Report Error! | بیوٹا کین : کوکین کی طرح تالیفی نشہ آور ۔ دو فیصد محلول میں مستعمل ۔ پتلی کو نہیں پھیلاتی ۔ |
2872 | BUTACAINE R Noun Report Error! | کوکین سے ملتی جلتی مقامی طور پر سن کرنے والی دوا ۔ |
2873 | BUTADIENE R
Report Error! | بیوٹا ڈائن ۔ ایک بے رنگ گیس ۔ نقطہ اُبال ۵ سینٹی گریڈ مخلوط مرکبات تشکیل دیتی ہے ۔ مثلاً دھاتی مرکبات کے ساتھ بوٹا ڈائن FeCo3 ۔ |
2874 | BUTADIENE R Noun Report Error! | ایک بے رنگ گیس جِس میں چار کاربن ایٹموں کی زنجیر شکل میں ہوتی ہے ۔ |
2875 | BUTADIENE POLYMER R
Report Error! | بیوٹا ڈائن پولیمر ۔ بیوٹا ڈائی سین اور اس کے اخذ کردہ مادوں سے بننے والا پولیمر مثلاً سٹائی رین ۔ |