Sr. | English Words | Urdu Words |
3051 | BUTTERNUT R Adjective Report Error! | بٹر نٹ ۔ سفید اخروٹ ۔ درخت اور پھل کا نام ۔ |
3052 | BUTTERSCOTCH R Noun Report Error! | ایک کراری مِٹھائی جو مکھن اور بھوری شکر سے تیار کی جاتی ہے ۔ |
3053 | BUTTERWORT R Adjective Report Error! | بٹر وارٹ ۔ روغنی پودا ۔ حشرات خور پودا اس میں پیالے کی شکل اور بنفشی رنگ کے پھول کھلتے ہیں گودے دار پتوں پر متعدد غدود ہوتے ہیں ۔ |
3054 | BUTTERWORT R Noun Report Error! | جِنس کا دلدلی پودا جِس میں بنِفشہ کی طرح کے پھول لگتے ہیں اور پتّے سُرخی مائل جِن سے دودھ نِکلتا ہے ۔ |
3055 | BUTTERY R Adjective Report Error! | مکھن جیسا یا مکھن کی خصوصیات رکھنے والا ۔ چکنا۔ روغنی ۔ |