Sr. | English Words | Urdu Words |
326 | BUDGETORY R Noun Report Error! | بجٹ کا خسارہ ۔ |
327 | BUDGIE R Noun Report Error! | آسٹریلیا کا ایک چھوٹا طوطا ۔ جسے عام طور پر گھروں میں پالا جاتا ہے ۔ |
328 | BUDH R Name Report Error! | بدھ ۔ عقلمند آدمی ۔ مرد دانا ۔ |
329 | BUDH MAT R Noun, Name, Historical Report Error! | دنیا کے بڑے مذاہب میں سے ایک مذہب بدھ مت بھی ہے۔ اس کی پوری عمارت فلسفے اور اخلاق پر تعمیر کی گئی ہے۔ اس کے اعتقادات ابتدا میں برہمن مت سے قریبی تعلق رکھتے تھے لیکن رسوم کی پابندی کم تھی اور نفس کشی اور دیا (رحم) پر زیادہ زور دیا جاتا تھا۔
|
330 | BUDHEE R Name Report Error! | بدھی: عقل ۔ فیم ۔ دانائی ۔ |