Sr. | English Words | Urdu Words |
1186 | BUNNY MOUTH R Noun Report Error! | ایک قسم کا پھول جس کی شکل تھیلے کی سی ہوتی ہے ۔ |
1187 | BUNSEE R Name Report Error! | بنسی: بانسلی ۔ مرلی ۔ مچھلی پکڑنے کا کانٹا یا ڈوری ۔ |
1188 | BUNSEN R Noun Report Error! | ہائیڈلبرگ کے ایک سائنس دان کا نام ۔ |
1189 | BUNSEN BATTERY R Noun Report Error! | ایک قسم کی بیٹری جس میں کاربن اور جستہ ہوتے ہیں اور شورے اور گندھک کے تیزاب کا محلول استعمال ہوتا ہے ۔ |
1190 | BUNSEN BURNER
R
Report Error! | بنسن برنر ۔ لیباٹریوں میں استعمال ہونے والا برنر جس میں کول گیس استعمال کی جاتی ہے ۔ یہ ایک دھاتی ٹیوب اور اس کے ساتھ ائر والو پر مشتمل ہوتا ہے گیس اور ہوا کا مکسچر اس میں جلتا ہے ۔ یہ آرڈبلیو
بنسن ( 1811.99) سے موسوم ہے ۔ |